• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

30 مارچ کے بعد اسرائیلی دہشت گردی میں 194 فلسطینی شہید

پیر 24-09-2018
in غزہ
0
0Pala6963
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے جُمعہ کے روز تحریک واپسی کے مظاہرین پر حملہ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور سیکڑوں کو زخمی کر دیا تھا جس کے بعد حق واپسی تحریک کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 194 تک جا پہنچی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کی ایک ریلی پر آنسوگیس کی شیلنگ، براہ راست فائرنگ اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 25 سالہ کریم محمد کلاب شہید اور 312 شہری زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق مشرقی غزہ کی پٹی میں 26 ویں جمعہ کو ’انسداد ناکہ بندی‘ اور حق واپسی مظاہرے کیے گئے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینیوں نے حق واپسی تحریک کا آغاز کیا۔ حق واپسی تحریک اب خونی تحریک میں تبدیل ہوچکی ہے جس میں اب تک 194 فلسطینی شہید اور  20 ہزا472 زخمی ہو چکے ہیں۔ شہداء مین 32 کم عمربچے بھی شامل ہیں۔ 5030 شہری گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.