• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رواں سال دوران حراست اسرائیلی تشدد سے 2 فلسطینی شہید

ہفتہ 22-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6620
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کے وقت قابض صیہونی کے ہاتھوں فلسطینیوں پر وحشیان تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران اور الضمیر کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرفتاری کے وقت متعدد فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسیروں کو بندوق کے بٹ مار کر زخمی کیا۔ تینوں فلسطینی بیمار بھی تھے اور انہیں بیماری کی حالت میں تشدد کے بعد حراست میں لے لیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ دوران حراست فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانا بھی معمول بن چکا ہے۔

رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کے تشدد سے زیرحراست دو فلسطینی قیدی شہید ہوئے۔ اسیر السرادیح کو گولیاں مارنے کے بعد زخمی حالت میں حراست میں لیا اور تشدد کرکے شہید کردیا گیا۔ اسیر محمد الریماوی کو 18 ستمبر وک تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرواں سال دوران حراست اسرائیلی تشدد سے 2 فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.