• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں امریکہ مخالف مظاہرے

جمعرات 20-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112025
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں کی امداد کے عالمی ادارے انروا کے ہزاروں کارکنون نے امریکی اقدامات کے خلاف غزہ میں کئی مقامات پر مظاہرے کئے ہیں۔

امریکہ نے اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انروا کی مالی معاونت مکمل طور پر بند کر دی ہے۔ انروا لاکھوں فلسطینیوں اور انسانی امداد اور خدمات فراہم کرنے والا واحد عالمی ادارہ شمار ہوتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انروا کے تیرہ ہزار ملازمین نے غزہ میں کئی مقامات پر مظاہرے کر کے امریکہ کے ظالمانہ اور مخاصمانہ فصیلوں کے خلاف نعرے لگائے۔

مظاہرین نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی بھی مذمت کی اور ان کے حق واپسی کو تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بھی انروا کے خلاف امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

فلسطینیوں کی امداد اور روزگار سے متعلق اقوام متحدہ کا ادارہ انروا انیس سو انچاس میں قائم کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں امریکہ مخالف مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.