• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کا مذہبی تہوار، غزہ اور غرب اردن سیل کر دیے گئے!

بدھ 19-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112016
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودیوں کے مذہبی تہوار ’یوم کپور‘ کی آڑ میں اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کی سرحد سیل کرتے ہوئے شہروں میں فوج کی نفری بڑھا دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی درمیانی شب غزہ اور غرب اردن کو سیل کردیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’عید غفران‘ (عید کپور) کے موقع پر بدھ کی شام تک غزہ اور غرب اردن کے درمیان گذرگاہیں بند رہیں گی۔

اسرائیلی فوج کے مطابق یہودیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر غزہ اور غرب اردن کے درمیان ’ایریز‘ اور  ’کرم ابو سالم‘ گذرگاہیں بند رہیں گی۔

ادھر غزہ کی سرحد پر متعین فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن کے درمیان تمام گذرگاہیں منگل اور بدھ کے ایام میں بند رہیں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.