• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی جارحیت، مزید دو فلسطینی نوجوان شہید

بدھ 19-09-2018
in غزہ
0
0Pala112015
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں ہنگامی امداد کے کارکنان نے منگل کے روز بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایک گروپ کو حملے کا نشانہ جو مشتبہ طور پر سرحدی باڑ کی جانب بڑھ رہا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابھی تک القرارہ گاؤں کے مشرق میں پیر کی شب اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے ان دونوں فلسطینیوں کی شناخت کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے پیر کی شب تاخیر سے جاری بیان میں بتایا کہ اسرائیلی طیارے نے غزہ پٹی کے جنوب میں سکیورٹی باڑ کے نزدیک آنے والے دہشت گردوں پر فائرنگ کی، مذکورہ افراد نے باڑ کے نزدیک کوئی چیز بھی رکھی تھی۔

یاد رہے کہ مذکورہ علاقے میں 30 مارچ کے بعد سے فلسطینی عوام کے ہفتہ وار احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ احتجاج بعض مرتبہ پرتشدد مظاہروں کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے وقتا فوقتا مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پر براہ راست فائرنگ بھی کی جاتی ہے۔

غزہ میں طبّی ذمّے داران کا کہنا ہے کہ 30 مارچ کے بعد سے اب تک 179 فلسطینی اپنی جاںوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جارحیت، مزید دو فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.