• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

محمود عباس غزہ پر عائد پابندیاں فوری ختم کریں: جمہوری محاذ

منگل 18-09-2018
in غزہ
0
0Pala112012
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سیاسی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ کی پٹی پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمہوری محاذ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے محصور عوام پر فلسطینی اتھارٹی کی پابندیاں انتقامی کارروائی ہیں۔ فلسطینیوں میں مصالحت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے بھی غزہ کی پٹی پر عائد کردہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔

جمہوری محاذ کے مطابق فلسطین میں عام انتخابات کےانعقاد اور  قومی یکجہتی کے لیے فلسطینی دھڑوں میں اتحاد ناگزیر ہے۔ تمام فلسطینیوں کو اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی اتفاق رائے کے تحت فیصلے کرنا چاہئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.