• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کئی سال قبل زخمی ہونے والا حماس کارکن جام شہادت نوش کرگیا

منگل 18-09-2018
in حماس
0
0Pala112010
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا ایک کمانڈر کئی سال تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے عسکری ونگ کا کمانڈر 42 سالہ ھانی حلمی حسن صیام کا تعلق غزہ کے علاقے جبالیا سے تھا اور وہ چند سال قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تھے۔ ان کا غزہ میں علاج کرانے کی کوشش کی مگر وہ جاں بر نہ ہوسکے اور گذشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے۔

القسام بریگیڈ نے کمانڈر صیام کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور ان کی خدمات اور آزادی کے لیے جدو جہد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.