مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں موجود ایک کاروباری کو بم کی موجودگی کے شبے میں خالی کردیا۔
فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مغربی بیت المقدس میں قائم ایک تجارتی مرکز کو سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے خالی کرانے کے بعد بند کر دیا گیا۔عبرانی ویب سائیٹ ’0404‘ کے مطابق اسرائیلی پولیس نےمغربی بیت المقدسÂ میں موجود تمام افراد کو’ھدار‘ شاپنگ مرکزÂ خالی کرا لیا گیا۔ یہ مرکز صیہونی کالونی ’تل بیوت‘ میں واقع ہے۔