• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بھوک ہڑتالی فرانسیسی کارکن کا اسرائیلی جیل سے رہائی سے انکار

پیر 17-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala12000
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فرانس سے تعلق رکھنے والے ایک سماجی کارکن اور دانشور نے بیت المقدس میں ’الخان الاحمر‘ کی مسماری کے خلاف آواز اٹھانے پراسرائیلی جیل میں بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے جیل سے رہائی سے انکار اور مطالبات پورے ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’الخان الاحمر کو بچاؤ‘ کے عنوان سے جاری مہم کے رابطہ کار عبداللہ ابو رحمہ نے بتایا کہ فرانسیسی دانشور اور امدادی کارکن فرانک رومینو کو اسرائیلی پولیس نے گذشتہ جمعہ کوبیت المقدس سے حراست میں لیا تھا۔ وہ ’الخان الاحمر‘ کی مسماری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی میں شریک تھے۔

رومینو فرانس کی سوربون یونیورسٹی کے استاد ہیں اور وہ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کی مساعی میں پیش پیش رہتےہیں۔ حال ہی میں وہ القدس پہنچے جہاں مقامی قصبے الخان الاحمر کی مسماری کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں حصہ لیا۔ وہیں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔

رومینو نے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے انتقامی اقدامات کی مخالفت کرتے رہے ہیں گے اور الخان الاحمر کی مسماری کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے۔ ان کی بھوک ہڑتال کا مقصد الخان الاحمر میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور فلسطینیوں کی جبری ھجرت کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فرانسیسی کارکن کا اسرائیلی جیل سے رہائی سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.