• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وزیر کی حماس کی قیادت کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کرنے کی دھمکی

پیر 17-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112003
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے وزیر برائے داخلہ سلامتی گیلاد اردان نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی پوری قیادت کو شہید کرنے کی دھمکی دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر کی طرف سے یہ دھمکی آمیز بیان گذشتہ روز سامنے آیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے پر تشدد مظاہرے دوبارہ شروع ہوتے ہیں تو حماس کی پوری قیادت کو شہید کیا جا سکتا ہے۔

عبرانی ٹی وی پر نشر بیان میں گیلاد اردان کا کہنا تھا کہ اگر غزہ کی سرحد پر کشیدگی بڑھتی ہے تو اس کی ذمہ داری حماس پر عائد کی جائے گی۔ ایسی صورت میں ہماری فوج حماس کی قیادت کو قاتلانہ حملوں میں شہید کرنے کی پالیسی دوبارہ اختیار کرسکتی ہے۔

ادھر اسرائیلی کنیسٹ کے ایک رکن حاییم یلین نے حال ہی میں فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حماس کو غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی قیادت کو ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنانا شروع کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وزیر کی حماس کی قیادت کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کرنے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.