• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی فوج داری عدالت میں اسماعیل ھنیہ کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 16-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6743
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبار ’اسرائیل ٹوڈے‘ کے مطابق اسرائیلی ریاست کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف دوسری شکایت کی گئی ہے۔ اسماعیل ھنیہ کے خلاف جمع کرائی گئی شکایت میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ اسرائیلی قبضے کے خلاف مسلح جدو جہد میں بچوں کو استعمال کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی فوج داری عدالت میں اسماعیل ھنیہ کے خلاف دائر مقدمہ میں انہیں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کے ساتھ اسرائیل کے خلاف مسلح جدو جہد میں پیش پیش رہنے کا الزام عائد کیا ہے۔

پہلی درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سنہ 2016ء کے بعد سے اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس نے 17 ہزار بچوں کو جنگ لیے بھرتی کیا اور انہیں عسکری تربیت دی گئی۔

پہلی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ 15 سال سے کم عمر کے بچوں کو جنگ کی تربیت دینے کے جنگی جرم میں ملوث ہیں جب کہ دوسری درخواست میں بچوں کو اسرائیلی فوج کے خلاف حملوں میں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی ریاست کے جرائم کے خلاف بین الاقوامی فوج داری داری عدالت میں جنگی جرائم کے کئی کیسز موجود ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی فوج داری عدالت میں اسماعیل ھنیہ کے خلاف مقدمہ درج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.