• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی پابندیاں، فلسطینی بے روزگاری میں سب سے آگے: اقوام متحدہ

اتوار 16-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11996
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین میں بے روزگاری کی شرح دنیا کے دیگر خطوں کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے  تجارت وترقی ‘انکٹاڈ‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کا گنجان آباد علاقہ غزہ بے روزگاری کے اعتبار سے انتہائی خطرناک ہے۔ ماضی کی نسبت غزہ میں بے روزگاری نہ صرف اپنے عروج پر ہے بلکہ پورا فلسطینی بے روزگاری کے اعتبار سے دنیا بھر میں سب سے آگے ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں بے روزگاری کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے جمود کا شکار ہیں۔ غزہ میں تعمیر وترقی کا عمل منجمد ہوچکا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی اراضی میں 2017ء کے دوران بے روزگاری کا تناسب 27.4 فی صد  تھا جب کہ گذشتہ برس قومی پیداوار میں 11 فی صد کمی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین میں 30 سال سے کم عمر کے نصف فلسطینی بے روزگار ہیں۔ رواں سال کے دوران شرح نمو میں 3.1 فی صد اضافہ ہوا مگر اس کے نتیجے میں فی کس آمدنی میں اضافہ نہیں ہوسکا۔

رپورٹ میں غزہ کی پٹی اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں بے روزگاری میں اضافے کی بنیادی وجہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کو قرار دیا گیا ہے۔ اسرائیلی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی کے علاقے کو سیمنٹ، تعمیراتی سامان، طبی سامان، گھریلو استعمال کی چیزوں، وائرلس آلات، دھاتوں، پائپوں، مشینریم بصری آلات اور دیگر اشیاء کی سپلائی بند کردی گئی ہے۔ غزہ میں مقامی سطح پر کاروباری سرگرمیاں بری طرح تعطل کا شکار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پابندیاں، فلسطینی بے روزگاری میں سب سے آگے: اقوام متحدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.