• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا 1080 دونم رقبے پر اراغاصبانہ قبضہ

اتوار 16-09-2018
in فلسطین
0
0Pala5887
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس کے جنوب مشرقی الراس الاحمر کے مقام پر فلسطینیوں کی 1080دونم اراضی پر قبضہ کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی سماجی کارکن اور طوباس گورنری کے عہدیدار معتز بشارات نے بتایا کہ صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے 15 قطعہ اراضی پر قبضہ کرلیا۔ ان میں سے پانچ پلاٹ سرکاری لینڈ ریکارڈ’طابو‘ میں بھی فلسطینیوں کے مالکانہ حقوق کے ساتھ درج ہیں۔

خیال رہے کہ راس الاحمر کا 98 ہزار دونم کا علاقہ اسرائیلی فوج قبضے میں چاہتی ہے۔ دو ماہ قبل صیہونی فوج نے اسی علاقے میں 68 دونم کےعلاقے پر قبضہ کرلیا تھا۔

خیال رہے کہ دونم (dunam) سلطنت عثمانیہ کے دور میں زمینی رقبہ ماپنے کے لیے ایک پیمائشی اکائی تھی، جوایک دن میں جوتی جا سکنے والی زمین کی نمائندگی کرتی تھی۔ اس کی قانونی تعریف "لمبائی اور چوڑائی میں چالیس معیاری قدم” تھی، لیکن مختلف مقامات پر یہ مختلف تھی عام طور پر یہ 900-2500 میٹرمربع کے درمیان میں ہوتی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا 1080 دونم رقبے پر اراغاصبانہ قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.