• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انسانی حقوق کی ہائی کمشنر کے بیان پر امریکی مندوب کی تلملاہٹ

ہفتہ 15-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7386
0
SHARES
0
VIEWS

نیو یارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے واشنگٹن اور تل ابیب کے خلاف انسانی حقوق کمشنر کے موقف پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں نکی ہیلی نے انسانی حقوق کی ہائی کشمنر میشل بیشلٹ کے بیان کو جانبدارانہ قرار دیا ہے۔

اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر کے بیان پر تلمائی ہوئی امریکی مندوب نے دعوی کیا کہ میشل بیشلیٹ بھی اپنے پیشرو عہدیداروں کی طرح امریکہ اور اسرائیل مخالف پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

نکی ہیلی نے کہا کہ امریکہ نے اسی وجہ سے جون دو ہزار اٹھارہ میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی اختیار کر لی تھی مگر یہ سلسلہ بند نہیں ہوا۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلیٹ نے عالمی عہدہ سنبھالنے کے بعد جاری کیے جانے والے اپنے پہلے بیان میں امریکہ کی امیگریشن پالیسیوں اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانسانی حقوق کی ہائی کمشنر کے بیان پر امریکی مندوب کی تلملاہٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.