• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافی 41 روز بعد صیہونی زندان سے رہا

جمعہ 14-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11985
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی جیل میں مسلسل 41 روز تک تشدد اور غیر انسانی حراست میں رکھے گئے ایک فلسطینی صحافی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ امور اسیران کے مطابق صھافی علی دار علی کو آج جمعرات کے روز ضمانت پر رہا کیا گیا۔ علی دار علی رام اللہ سے نشریات پیش کرنے والے فلسطین ٹیلی ویژن کے نامہ نگار اور سینیر صحافی ہیں۔

چالیس روز قبل اسرائیلی فوج نے شمالی رام اللہ میں برھام کے مقام پر ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔

محکمہ اسیران کے چیئرمین میجر جنرل قدری ابو بکر نے کہا کہ دارعلی کو چالیس روز قید اور 2500 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں کی تعداد 21 ہے۔ انہیں فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی فوج کے مظالم کو اجاگر کرنے اور صیہونی دشمن کے منظم اور سیاہ جرائم کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں پابند سلاسل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.