• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رہنما کے صیہونی جیل میں قید مسلسل کے 17 سال مکمل

بدھ 12-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11971
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں عمر کے قید کے تحت پابند سلاسل فلسطینی رہنما حمزہ سعید الکالوتی کی قید مسلسل کے 17 سال مکمل ہونے کے بعد اسیری کے 18 ویں برس میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 48 سالہ حمزہ شحادہ الکالوتی کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے بیت حنینا سے ہے۔

حمزہ الکالوتی کو اسرائیلی فوج نے 11 ستمبر 2001ء کو حراست میں لیا۔ ان پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ  سے تعلق کا الزام عائد کیا گیا۔ اس کےعلاوہ ان پر اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا اور انہی الزمات کے تحت تاحیات عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.