• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کے ہاتھوں اگست میں 484 فلسطینی زیر حراست

بدھ 12-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6034
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس سمیت فلسطین کے دوسرے علاقوں میں اسرائیلی فوج کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والے کریک ڈاؤن میں اگست کے دوران 484 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تین تنظیموں کلب برائے اسیران، ضمیر فاؤنڈیشن اور فلسطینی محکمہ امور اسیران ومحررین نے مل کر ایک رپورٹ مرتب کی جس میں اگست کے دوران فلسطینیوں کی گرفتاریوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 18 خواتین اور 62 بچوں سمیت 484 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

سب سے زیادہ گرفتاریان بیت المقدس سے کی گئی جہاں سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 118 درج کی گئی۔ اس کے بعد رام اللہ اور البیرہ سے 85، الخلیل سے 80، جنین سے 25، بیت لحم سے 40 اور نابلس سے 55 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق طولکرم سے 16، قلقیلہ  سے 19، طوبلاس سے 7، سلفیت سے 6، اریحا سے 15 اور غزہ کی پٹی سے 18 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

اگست کے دوران اسرائیلی جیلوں میں قید کل فلسطینی اسیران کی تعداد 6 ہزار تک بتائی جاتی ہے۔ ان میں 51 خواتین اور 300 بچے جن کی عمریں 18 سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کے ہاتھوں اگست میں 484 فلسطینی زیر حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.