• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’صدی کی ڈیل‘ کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں: کرنل لیئور لوٹان

پیر 10-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala8474
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جانب سے لاپتا افراد کی واپسی کے لیے قائم کردہ کمیشن کے سابق رابطہ کار اور ریزرو فوج کے سابق کرنل لیئور لوٹان نے کہا ہے کہ سنہ 2014ء کی جنگ میں اسرائیل کو اس وقت تک جنگ ختم نہ کرنا تھی جب تک کہ غزہ کی پٹی میں یرغمال بنائے گئے فوجی واپس نہیں ہوجاتے۔ ان کا کہنا تھا کہ چار سال قبل اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ مغویوں کی واپسی سے قبل ختم کرکے بہت بڑی غلطی کی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لیئور لوٹان گذشتہ برس غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجیوں کی واپسی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے فوجیوں کی واپسی کے لیےاسلامی تحریک مزاحمت (حماس) پر کاری ضرب لگانا چاہیے تھی۔

ایک انٹرویو میں اسرائیل کے سابق فوجی افسر کا کہنا تھا کہ فی الحال ’صدی کی ڈیل‘ کی کوئی اسکیم افق پرابھرتی دکھائی نہیں دیتی۔

ایک سوال کے جواب میں کرنل لوٹان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی واپسی کا ایک اور طریقہ ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی۔ انہوں نے تل ابیب کے فیصلہ سازوں کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے کسی بھی سمجھوتے میں جنگی قیدیوں کی رہائی کو شامل کرنا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.