• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی سپریم کورٹ نے نیتن یاھو کو عہدیداروں کے تقرر سے روک دیا

پیر 10-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7481
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نم نہاد صیہونی ریاست کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو ریاست کے اعلیٰ عہدوں پر تقرر سے روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو ریاست کے اعلیٰٗ عہدوں پر تقرری میں مداخلت سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد انسپکٹر جنرل پولیس کی تقرری میں وزیراعظم کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق عدالت نے یہ فیصلہ دو وکلاء اور’طھارۃ المعاییر موومںٹ‘ کی طرف سےریاستی اداروں کے لیے مشاورتی کمیٹی میں وزیراعظم کے دو مقربین کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے کیا ہے۔

یہ مشاورتی کمیٹی ریاست کے اعلیٰ عہدوں پر تقرری کے لیے مشاورتی خدمات مہیا کرے گی۔ اس کی تشکیل کا مقصدی ریاستی عہدوں پرتقرری میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی سپریم کورٹ نے نیتن یاھو کو عہدیداروں کے تقرر سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.