• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ:ایک لاکھ شیکل گم شدہ رقم اس کے مالک کے حوالے!

ہفتہ 08-09-2018
in غزہ
0
0Pala11945
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بلدیہ کو ایک لاکھ شیکل کی رقم ملی، جسے بلدیہ کے حکام نے پوری دیانت داری، ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ اس کے مالک کو تلاش کر کے اس کے حوالے کردی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ خطیر رقم بلدیہ لے عملے کو صفائی کرتے ہوئے کوڑے کرکٹ سے ملی۔ اسے اٹھا کر چھپا نہیں لیا گیا بلکہ عملے نے اس کے مالک کو تلاش کرکے اس کے حوالے کیا۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حال ہی میں غزہ کی مشرقی کالونی التفاح میں صدرہ کے مقام پر سامنے آیا۔ خاکروبوں نے صفائی کے دوران دیکھا کہ کوڑے کے ڈھیر پرایک بیگ پڑا ہوا ہے۔ اسے اٹھایا اور کھول کر دیکھا کہ اس میں اسرائیلی کرنسی شیکل کے نوٹ ہیں جن کی گنتی کی گئی۔ گنتی سے پتا چلا کہ وہ رقم 1 لاکھ شیکل ہے۔

مالک کو تلاش کرنے کے بعد جب وہ رقم اسے دی گئی وہ بہت خوش ہونے کے ساتھ بلدیہ کے عملے کی دیانت داری  امانت کے جذبے کو سراہا۔ چند سال قبل بھی غزہ میں صفائی کرنے والے عملے کو 30 ہزار ڈالر کی رقم ملی تی جسے اس کے مالک کو لوٹا دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ:ایک لاکھ شیکل گم شدہ رقم اس کے مالک کے حوالے!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.