• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی ’ایریز‘ گذرگاہ آئندہ جمعرات تک بند کرنے کا صیہونی فیصلہ

ہفتہ 08-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6343
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے شمالی غزہ کو غرب اردن سے ملانے والی گذرگاہ ’ایریز‘ گذرگاہ آئندہ جمعرات تک کے لیے بند کردی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ گذرگاہ آئندہ جمعرات تک بند رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ایریز گذرگاہ پر پیش آنے والے بعض پرتشدد واقعات کے بعد گذرگاہ کو ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ اس دوران صرف ان افراد کو گذرگاہ عبورکرنے کی اجازت ہوگی جن کے پاس اسرائیلی حکام کی طرف سے جاری کردہ  اجازت نامے ہوں گے۔

ادھر لائبرمین کی طرف سے عبرانی میں جاری کردہ ایک ریکارڈڈ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایریز گذرگاہ کو آئندہ جمعرات تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ دو روز کے دوران ایریز گذرگاہ کے قریب فلسطینی شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کیے تھے اور اس گذرگاہ کو کھولنے کے ساتھ فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے لئے نعرے لگائے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی ’ایریز‘ گذرگاہ آئندہ جمعرات تک بند کرنے کا صیہونی فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.