• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں قید 17 فلسطینی مریضوں کی حالت تشویشناک

جمعرات 06-09-2018
in فلسطین
0
0Pala5965
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید 17 فلسطینی مختلف امراض کا شکار ہیں اور ان کے ساتھ مسلسل لاپرواہی اور غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جیل اسپتال ’الرملہ‘ میں 17 فلسطینی مریض قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔ ان میں سے بیشتر خطرناک امراض کے شکار فلسطینی قیدی شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  خالد شاويش، منصور موقدة، معتصم رداد، أيمن الكرد، يوسف نواجعة، أشرف أبو الهدى، ناهض الأقرع، صالح عمر عبد الرحيم صالح، محمد أبو خضر، أحمد المصري، سامي أبو دياك، محمد أبو حويلة، عز الدين كراجات، إياد حريبات، ناصر الشاويش، محمد إحسان ناطور اور وإسماعيل الحروب مختلف امراض کا شکار ہیں۔

فلسطینی محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے اسیر ایدا حریبات سنہ 2014ء سے ایک خطرناک اعصابی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کے جسم میں مسلسل رعشہ طاری رہتا ہے اور وہ اپنی مدد آپ کے تحت چل پھر نہیں سکتے۔ 22 سالہ اسیر صالح صالح کا تعلق نابلس سے ہے  اور وہ مثانے کی تکلیف کا شکار ہیں۔ ان کا فشار خون مسلسل بلند رہتا ہے مگر انہیں نہ تو مثانے کے علاج کی سہولت دی گئی ہے اور نہ ہی ان کے بلڈ پریشر کا علاج کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں قید 17 فلسطینی مریضوں کی حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.