• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں سے 1800 کتابیں ضبط کرلیں

منگل 04-09-2018
in فلسطین
0
0Pala5998
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب اسرائیلی فوج نے ’ھداریم‘ جیل میں قید فلسطینیوں سے ان کے زیرمطالعہ 1800 کتابیں ضبط کرنے کے بعد انہیں تلف کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی جیلروں اور فوج نے ملی بھگت کے تحت فلسطینی قیدیوں کے کمروں میں موجود کتابوں کو ضبط کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ھداریم جیل میں قید کیے گئے فلسطینیوں سے اٹھارہ سو کتابیں ضبط کرلیں۔ ان کتابوں کا فوج یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

دوسری جانب فلسطینی محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے قیدیوں سے کتابیں ضبط کرنے کی مہم اس خوف کی آئینہ دار ہے جو صیہونی ریاست کو فلسطینی قوم سے ہے۔ صیہونی دشمن فلسطینی قوم کو علم کے نور سے محروم رکھنا چاہتا ہے۔ ضبط کی گئی سیکڑوں کتب درسی نصاب کا حصہ ہیں مگر اس کے باوجود انہیں قبضے میں لے لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں سے 1800 کتابیں ضبط کرلیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.