• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندان میں کشیدگی، قیدیوں نے جیل کے کمرے کو آگ لگا دی

اتوار 02-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6487
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے ’جلبوع‘ نامی جیل پر دھاوے اور قیدیوں کو زدو کوب کیے جانے کے بعد قیدی مشتعل ہوگئے اور انہوں نے جیل کے ایک کمرے کو آگ لگا دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اسپیشل فورس کے اہلکاروں نے جلبوع حراستی مرکز پر دھاوا بولا اور وہاں پر موجود قیدیوں کو زدو کوب کیا اور ان کا سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا، جس پر اسیران مشتعل ہوگئے۔ توہین آمیزسلوک اور تشدد پر فلسطینی قیدیوں نے جیل کے ایک کمرے میں آگ لگا دی۔

عبرانی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جیل میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔ قیدیوں نے غصے میں آکر ایک کمرے اور اس میں موجود سامان کو آگ لگا دی۔

جیل حکام نے واقعے کے بعد جیل میں ہنگامی حالت نافذ کردی اور قیدیوں کو تشدد کے ذریعے دوبارہ کمروں میں بند کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندان میں کشیدگی، قیدیوں نے جیل کے کمرے کو آگ لگا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.