• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے ملائیشیا میں نمائندہ دفترکے قیام سے متعلق خبر من گھڑت قرار

جمعہ 31-08-2018
in حماس
0
0Pala9110
0
SHARES
0
VIEWS

کولالمپور (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے ملائیشیا میں غزہ کی پٹی کے نمائندہ سفارتی دفتر قائم کرنے سے متعلق خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’وطن 24‘ نامی ایک نیوز ویب سائیٹ نے ایک خبر پوسٹ کی تھی جس میں حماس کے بیرون ملک امور کے انچارج ماھرصلاح کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ جماعت ملائیشیا میں اپنا سیاسی دفتر اور غزہ کا سفارتی نمائندہ دفتر قائم کرنے کی خواہاں ہے اور اس سلسلے میں حماس کی طرف سے ملائیشیا کی حکومت کو باقاعدہ درخواست بھی دی گئی ہے۔

حماس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں’وطن 24‘ کی خبر کومن گھڑت اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہر صلاح نے ایسی کوئی بات کی اور نہ ہی جماعت ایسا کوئی ارادہ رکھتی ہے۔ اس طرح کی کوئی خبر ملائیشیا کے پریس میں بھی شائع نہیں کی گئی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملائیشیا میں حماس کے دفتر کے قیام سے متعلق خبروں کا مقصد حماس کے خلاف جاری مکروہ اور منفی پروپیگنڈہ مہم کو آگے بڑھانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے ملائیشیا میں نمائندہ دفترکے قیام سے متعلق خبر من گھڑت قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.