• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محصورین غزہ کے حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کا منفی پروپیگنڈہ!

جمعرات 30-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11884
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی کے ابلاغی حلقوں کی طرف سے ان دنوں یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ صدر عباس اور رام اللہ اتھارٹی نے غزہ کے عوام پر کسی قسم کی پابندیاں مسلط نہیں کی ہیں بلکہ صدر عباس فلسطینی اتھارٹی کو ملنے والی کل بجٹ کا نصف غزہ کی پٹی پر صرف کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے یہ الزام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ کی پٹی کے عوام 12 سال سےاسرائیل کی مسلط کردہ جان لیوا ناکہ بندی اور دو سال سے فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی کاروائیوں کا سامنا کررہے ہیں۔ غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کو مخفی رکھا جاسکتا ہے اور نہ ہی اسے چھپایا جاسکتا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کے منفی اثرات سے دو ملین شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ محض ایک دھوکہ اور فریب نظر ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کی پٹی کے عوام پر بھاری بجٹ صرف کر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.