• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا گرفتاری کے وقت تین فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد

بدھ 29-08-2018
in فلسطین
0
0Pala6208
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران ومحررین کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گرفتاری کے وقت تین فلسطینی لڑکوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے گرفتاری کے بعد فلسطینی لڑکوں کو حراستی مراکز میں منتقل کیا گیا اور ان پر وحشیانہ تشدد دوبارہ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق 16 سالہ حمزہ شتیوی جن کا تعلق مشرقی قلقیلیہ کے نواحی علاقے کفرقدوم سے ہے۔ اسرائیلی فوج نے حمزہ کو گرفتاری کے وقت منہ کے کنکریوں پر لٹایا اور دو فوجی اس کی پیٹھ پر سوار ہوگئے۔ اس کے ہاتھ پیٹھ پر باندھ دیے گئے اور اس کے بعد اسے اٹھا کر فوجی جیپ میں ڈالا۔ گرفتاری کے بعد اسے دوبارہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے نواحی علاقے سلوان کے 16 سالہ احمد ابو سنینہ کو بھی اسی طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔ گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج نے اسے زمین پر پھینکا، بعد ازاں تشدد کرتے ہوئے اسے ’مسکوبیہ‘ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے 19 سالہ امین ثوابتہ کو بیت لحم کے علاقے بیت فجار سے گرفتار کرکے ’عوفر‘ جیل منتقل کیا۔ گرفتاری کے وقت اسے بھی اسرائیلی فوج نے اس کے اہل خانہ کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا گرفتاری کے وقت تین فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.