• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے تشدد سے 5 فلسطینی شدید زخمی

بدھ 29-08-2018
in فلسطین
0
0Pala6671
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے حضرت یوسف کے مزار پر صیہونیوں کے دھاوا بولنے سے قبل فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نابلس میں اسرائیلی فوج کے تشدد سے پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دو کو رفیدیا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کے جبڑے پر گولی لگی ہے اور اس کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔ اسے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسرا فلسطینی پنڈلی میں گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ 20 صیہونی فوجی نابلس میں جبل جرزیم کے قریب الضاحیہ کالونی میں داخل ہوئے۔ اس کے بعد صیہونی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی بھاری نفری نے دھاوا بولا اور فلسطینی شہریوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے تشدد سے 5 فلسطینی شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.