• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

95 صیہونی آباد کار پولیس کی معیت میں مسجدالاقصی میں داخل

منگل 28-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11871
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) 95 صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس مسجد کے صحن میں داخل ہو کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر اسلام مخالف نعرے بھی لگائے۔

صیہونی انتہا پسند دانستہ طور پر مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی روزانہ بے حرمتی کرتے ہیں۔ غاصب صیہونیوں کی اس جارحیت کا مقصد بیت المقدس کا اسلامی و عیسائی تشخص ختم کر کے اسے صیہونی رنگ میں تبدیل کردینا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی کنیسٹ میں اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے متنازع قانون کی منظوری کے بعد یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوؤں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.