• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی ایک درجن کاریں ناکارہ بنا دیں

منگل 28-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11869
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں سنجل کے مقام پر صیہونی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے اور ان کی توڑپھوڑ کے ساتھ ان کے ٹائر پنکچر کردیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سنجبل بلدیہ کے چیئرمین معتز طوافشہ نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے فجرکے وقت گھروں کے باہرکھڑی کی گئی کاروں کی توڑ پھوڑ کی اور ان کے ٹائر پنکچر کر دیے۔

’قدس پریس‘ سے بات کرتے ہوئے طوافشہ کا کہنا تھا کہ معالیہ لبونہ صیہونی کالونی کے رہائشی صیہونی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کی کاروں پر اشعال انگیز نعروں کی چاکنگ بھی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی ایک درجن کاریں ناکارہ بنا دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.