• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی مصالحتی مذاکرات ملتوی

منگل 28-08-2018
in حماس
0
0Pala7131
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت اور غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاملے پر قاہرہ میں جاری مذاکرات چند روز کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران نے ایک بیان میں کہا کہ آج سوموار کے روز قاہرہ میں ہونے والےمصالحتی مذاکرات اور غزہ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے بات چیت چند روز کے لیے ملتوی کردی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حماس سنہ 2011ء کے معاہدے کے مطابق حقیقی قومی وحدت چاہتی ہے اور قومی مصالحت کے حوالے سے ان کی جماعت کا مؤقف واضح ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی اور دیگر فلسطینی معاملات کو پوری فلسطینی قیادت کو مل بیٹھ کر حل کرنے چاہئیں۔

خیال رہے کہ حماس کی طرف سے عیدالاضحیٰ سے قبل کہا گیا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے لیے بات چیت عید کی تعطیلات کے بعد دوبارہ قاہرہ میں شروع ہوگی۔ حماس کا کہنا تھا کہ غزہ کی ناکہ بندی کا خاتمہ اور فلسطینی دھڑوں میں باوقار مصالحت ہمارا ہدف ہے۔ اس حوالے سے مصر اور اقوام متحدہ کی مساعی کا احترام کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی مصالحتی مذاکرات ملتوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.