• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے دیوار براق کے صحن میں توسیع کی منظوری

منگل 28-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11865
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ سے متصل دیوار براق کے صحن کی توسیع کے نئے منصوبے کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کثیرالاشاعت اخبار ’ہارٹز‘ نے بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دیوار براق کے مخلوط محافل کے لیے تیار کردہ صحن میں توسیع کی منظوری دی ہے۔ یہ منصوبہ القدس میں اسرائیلی بلدیہ کی تجویز پر شروع کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے مشیر قانون نے دیوار براق کے صحن میں توسیع منصوبے کی مخالفت کی تھی۔ اسرائیلی حکومت  اور وزیراعظم نیتن یاھو کے دفتر کی طرف سے دباؤ کے بعد خصوصی افراد کو بغیر کی اجازت کے صحن کے توسیعی منصوبے کی منظوری دی ہے۔

ادھر دوسری جانب فلسطینی علماء اور آثار قدیمہ کے ماہرین نے صحن دیوار براق میں توسیع کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ  دیوار براق میں توسیع اور مخلوط عبادت کی منظوری نہ دی گئی تو اس کے نتیجے میں صیہونی آباد کار حکومت پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔ اس طرح نیتن یاھو اورمذہبی جماعتوں بالخصوص حریدیہ کے ساتھ تناؤ اور کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے دیوار براق کے صحن میں توسیع کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.