• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں احتجاجی پالیسی کو غرب اردن میں اپنانے کی تجویز

پیر 27-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11859
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سیاسی رہنما اور پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر حسن خریشہ نے کہا ہے کہ جس طرح غزہ کی پٹی میں عظیم الشان حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح کا حق واپسی مارچ کا دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی سلسلہ شروع کیا جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حسن خریشہ نے کہا کہ صدر محمود عباس کو ہرصورت میں غزہ کی پٹی پر عائد کردہ پابندیاں اٹھانا ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ غزہ اور غرب اردن کے درمیان مساوات کا قیام ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود اور بحالی کے لیے فوری اور جرات مندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ امریکیوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بند کرے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم، صدی کی ڈیل کا مقابلہ کرنے کی تیاری اور صیہونی ریاست سے سیکیورٹی تعاون کا سلسلہ بند کرنے پر زور دیا۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں 30 مارچ سے فلسطینی شہری حق واپسی کے لیے پرامن احتجاج کررہے ہیں۔ غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینی 5 خیموں میں خیمہ زن ہیں اور روزانہ حق واپسی اور غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے مظاہرے کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں احتجاجی پالیسی کو غرب اردن میں اپنانے کی تجویز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.