• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیوں کے ہاتھوں میں 12 ہزار ہتھیار فلسطینیوں کے لیے سنگین خطرہ

اتوار 26-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11855
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین نیشنل آفس برائے دفاع اراضی ومزاحمت صیہونی آباد کاری کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے صیہونی آباد کاروں کو 12 ہزار ہتھیار فراہم کیے ہیں جو فلسطینی آبادی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے ہے کہ ترمیم کے بعد نصف ملین صیہونی آباد کار اضافی ذاتی اسلحہ لائسنس حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

عبرانی اخبار کے مطابق داخلی سلامتی کےوزیر گیلاد اردان کا کہنا ہے کہ انفرادی طور پر صیہونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے بے شما حملے ناکام بنائے۔ یہ سب انہیں مسلح کرنے کے نتیجے میں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ جتنا جتنا صیہونی آباد کاروں کو اسلحہ استعمال کرنے کی تربیت دی جائے گی ان کی ہلاکتوں اور جانی نقصان کی تعداد میں کمی آئے گی۔

فلسطینی نیشنل آفس کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں میں 12 ہزار ہتھیاروں کی موجودگی فلسطینی شہریوں کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں میں اتنے بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی فراہمی نسل پرستانہ سازشوں کا حصہ ہے اور اس کا مقصد فلسطینی آبادی میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کے ہاتھوں میں 12 ہزار ہتھیار فلسطینیوں کے لیے سنگین خطرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.