• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’موساد‘ کا 2018ء کے لیے 2.3 ارب ڈالر کا بجٹ منظور

ہفتہ 25-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11849
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعہ کے روز اسرائیلی اخبارات میں شائع کی گئی ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد‘ کے مالی سال 2018ء کے لیے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رقم کا ایک بڑا حصہ ’موساد‘ کے بیرون ملک قائم نیٹ ورک پر صرف کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ موساد کے بیرون ملک نیٹ ورک میں شامل ایجنٹوں اور جاسوسوں کی تعداد 7ہزار سے زائد بتائی جاتی ہے۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’موساد‘ مغربی دنیا میں امریکی ’سی آئی اے‘ کے بعد سب سے بڑی انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 2016ء کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے یوسی کوھین کو ادارے کا سربراہ مقرر کیے جانے کے بعد ’موساد‘ کے بیرون ملک نیٹ ورک میں غیرمسبوق وسعت پیدا کی گئی ہے۔

کوھین کی زیرنگرانی صیہونی انٹیلی جنس ایجنسی نے کئی تبدیلیاں کی ہیں۔ ایجنسی کے بجٹ میں بھی اضافہ ہوا ہے اور خفیہ ایجنسی بیرون ملک اپنی کارروائیوں میں بھی جدت پیدا کررہی ہے۔

موساد کے سابق چیف تامیر بارڈو کی نسبت یوسی کوھین کی زیرنگرانی ایجنسی نے کافی وسعت اختیار کی ہے۔ سابقہ چیف بہت حد تک محتاط رہتے تھے اور موساد نے مہم جوئی کی طرف بہت کم توجہ دی۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق ’موساد‘ کے ایک سابق عہدیدار نے بتایا کہ ’بارڈو‘ نے بیرون ملک آپریشنل کارروائیوں کو بہت محدود کردیا تھا۔ وہ بہت زیادہ ایجنٹوں کے بے نقاب ہونے سے خوف زدہ رہتے۔ وہ اس لیے محتاط تھے کیونکہ کسی بھی کارروائی کی ذمہ داری براہ راست ان پر عائد ہوسکتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بیرون ملک آپریشن کارروائیوں کی تعداد بہت کم کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.