• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر محمود عباس کی پابندیوں کی قیمت اسرائیل کو چکانا ہوگی: سامی ابو زھری

ہفتہ 25-08-2018
in حماس
0
0Pala6167
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صدر محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کی قیمت صیہونی ریاست کو چکانا ہوگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی پرصدر عباس کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے تسلسل کا ذمہ دار اسرائیل ہے اور قابض صیہونی ریاست کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر عباس غزہ کی پٹی کے عوام پر پابندیوں کے نفاذ کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے ساتھ  سیکیورٹی تعاون بھی کررہے ہیں۔ غزہ کی موجودہ کشیدہ صورت حال کی تمام تر ذمہ داری صدر عباس اور صیہونی ریاست پر عائد ہوتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر محمود عباس کی پابندیوں کی قیمت اسرائیل کو چکانا ہوگی: سامی ابو زھری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.