• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے قاتل کی موت پر تحریک فتح کی قیادت بھی ’رنجیدہ‘

ہفتہ 25-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11845
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے ایک وفد نے فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرنے والے نام نہاد صیہونی صحافی کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے آنجہانی ’اوری اوفنیری‘ کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی صدرمحمود عباس کے مشیر برائے خارجہ امور نبیل شعث کی قیادت میں ایک وفد نے اسرائیلی صحافی ’اوری اوینیری‘ کی تل ابیب میں منعقدہ تعزیتی کیمپ میں شرکت کی۔

خیال رہے کہ ’اوری اوینیر‘ ’ھاگانا‘ نام صیہونی مافیا میں رہتے ہوئے فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث رہ چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.