• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین فلسطینی صیہونی جیل سے رہائی کے بعد گھروں پر نظربند

پیر 20-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11828
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر ام الفحم کے رہائشی تین فلسطینیوں کو رہائی کے بعد ان کے گھروں پر نظربند کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے تینوں فلسطینیوں کو گذشتہ جمعہ کو بیت المقدس میں ایک فدائی حملہ کرنے والے شہید احمد محامید سے معاونت کے شبے میں گرفتار کیا تھا۔ تاہم خفیہ کیمرے کی فوٹیج میں صرف شہید محامید کو دیکھا جاسکتا ہے۔

تینوں فلسطینیوں کو گذشتہ روز رہائی کے بعد ان کے گھروں میں نظر بند کیا گیا۔ خیال رہے کہ جمعہ کے روز بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان احمد محامید کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے اس پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے ایک صیہونی آباد کار پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین فلسطینی صیہونی جیل سے رہائی کے بعد گھروں پر نظربند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.