• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لائبرمین اور قطری مندوب کے درمیان غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت

ہفتہ 18-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11805
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ قطر کے فلسطین کے لیے خصوصی ایلچی محمد العمادی نے قبرص میں اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین سے ایک خفیہ ملاقات کی ہے جس میں فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں ’حماس‘ کے ساتھ جنگ بندی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل سے عبرانی میں نشر ہونے والےٹی وی چینل 10 کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطری مندوب اور لائبرمین کے درمیان خفیہ ملاقات 22 جولائی کو ہوئی تھی۔ اس ملاقات میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی بالخصوص دوحہ کی طرف سے غزہ کے لیے مالی امداد پر بات چیت کی گئی۔

ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آوی گیڈور لائبرمین سرکاری دورے پر قبرص میں تھے جہاں قطری مندوب نے ان سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق قطری مندوب نے اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات میں غزہ کی پٹی میں انسانی بحران ختم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں۔ اس کے علاوہ غزہ میں جنگی قیدی بنائےگئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے حوالےسے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے قطر کی ثالثی سے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی تجویز مسترد کردی تھی اور اس سلسلے میں مصر کو زیادہ قابل اعتبار قراردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.