• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غرب اردن کے درمیان تجارتی راہ داری ایک ماہ بعد کھول دی گئی

جمعرات 16-08-2018
in غزہ
0
0Pala11717
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے درمیان تجارتی آمد ورفت کے لیے استعمال ہونے والی کراسنگ پوائنٹ ’کرم ابو سالم‘ کو دوطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں جنرل ڈاریکٹوریٹ آف کراسنگ اینڈ بارڈرز کے ترجمان بسام عبداللہ نے بتایا کہ کرم ابو سالم کو کل بدھ کے روز کھول دیا گیا ہے جس کے بعد دونوں طرف سے سامان سے لدے ٹرک اور دیگر گاڑیاں اپنے منزل کی طرف روانہ ہوگئیں۔

ادھر اسرائیلی سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی تجارتی گذرگاہ کرم ابو سالم کو بدھ کو صبح نو بجے دو طرفہ آمد ورفت کے لیےکھول دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرم ابو سالم کراسنگ کو کھولنے کا فیصلہ وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے کیا گیا ہے۔

عبرانی ٹی وی 14 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بدھ کے روز کرم ابو سالم سے 800 ٹرک سامان لے کر غزہ داخل ہوئے۔

ادھر ایک دوسری پیش رفت میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کو سمندر میں مزید دور تک مچھلیوں کے شکار کی اجازت دے دی ہے۔ فلسطینی ماہی گیر یونین کے نگران نزار عیاش نے بتایا کہ غزہ کے ماہی گیروں کو وسطی غزہ سے شمالی غزہ تک 6 سمندری میل اور جنوب کی طرف سے 9 میل تک مچھلیوں کے شکار کی اجازت دے دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن کے درمیان تجارتی راہ داری ایک ماہ بعد کھول دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.