• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ، حزب اللہ

بدھ 15-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11708
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کی مزاحمتی تنظیموں حرکت انصاراللہ کی مجلس شوریٰ اور حزب اللہ کی قیادت نے صیہونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلح جدو جہد اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انصار اللہ کی قیادت کے ایک وفد نے گذشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے صدر دفتر کا دورہ کیا اور تنظیم کی قیادت سے ملاقات کی۔

حزب اللہ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک میں امریکی اور صیہونی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے عرب دنیا کی مزاحمتی قوتوں کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور صیہونی مل کر فلسطینی کاز کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور اس مذموم مقصد کے لیے ’صدی کی ڈیل‘ کی سازش شروع کی گئی۔

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ تنظیم صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف مزاحمت کے تمام راستے استعمال کرنے کی پالیسی پرقائم رہے گی۔ حزب اللہ نے ماضی میں بھی صیہونی ریاست کے خلاف اور فلسطینی قوم کی حمایت کی اور امریکی، صیہونی گٹھ جوڑ کو ناکام بنایا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ، حزب اللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.