• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینوں کا قتل انتہا‏ئی قابل مذمت ہے، جیرمی کوربن

بدھ 15-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11707
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جیرمی کوربن نے تیونس میں فلسطینیوں کی یاد میں ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت پر اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ، غزہ میں پچھلے چندماہ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں درجنوں بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کا قتل انتہا‏ئی قابل مذمت فعل ہے۔

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاھو نے جیرمی کوربن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا نازیوں سے موازنہ کرنا اور بقول ان کے سانحہ میونخ میں ملوث عناصر کی قبروں پر پھول نچھاور کرنا قابل مذمت ہے۔برطانیہ کے اپوزیشن رہنما جیرمی کوربن نے صیہونی ریاست کے نسل پرستانہ قانون کی منظوری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ قانون فلسطینیوں کے خلاف تعصب پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اس قانون کے خلاف اجتجاج کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینوں کا قتل انتہا‏ئی قابل مذمت ہے، جیرمی کوربن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.