• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اقوام متحدہ کے امن مندوب تین معاونین کے ہمراہ غزہ کی پٹی پہنچ گئے

اتوار 12-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11680
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے میلا ڈینوف ہفتے کے روز یو این کے تین سینیر عہدیداروں کے ہمراہ غزہ پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے سیکیورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے مندوب تین عہدیداروں کے ہمراہ غرب اردن کے راستے بیت حانون گذرگاہ سے غزہ داخل ہوئے۔

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایک ایسے وقت میں غزہ پہنچے ہیں جہاں حال ہی میں اسرائیل اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان کشیدگی کے بعد حالات قدرے پرامن ہوئے ہیں۔

قبل ازیں اقوام متحدہ کے امن مندوب قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تھے جہاں انہوں نے قطری حکام سے بھی غزہ کی کشیدہ صورت حال پر بات چیت کی۔

غزہ میں تازہ کشیدگی کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور دو درجن سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ کے امن مندوب تین معاونین کے ہمراہ غزہ کی پٹی پہنچ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.