• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں تین شہداء کے جنازے، لاکھوں عوام آخری دیدار کے لیے امڈ آئے!

اتوار 12-08-2018
in غزہ
0
0Pala11679
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے تین فلسطینیوں کو کل ہفتے کو سپرد خاک کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تینوں شہداء کے جسد خاکی کو غزہ کی پٹی میں قائم یوسف النجار اسپتال سے قافلوں کی شکل میں ان کے آبائی علاقوں میں لایا گیا جہاں لاکھوں کی تعداد میں شریوں کی ان کی تجہیز وتکفین وتدفین میں شرکت کی۔

شہید امدادی کارکن عبداللہ القططی کو مغربی رفح میں تل سلطان کالونی میں لایا گیا جہاں شہریوں کی بڑی تعداد شہید کے استقبال کے لیے جمع تھی۔ بعد ازاں  شہید کی نماز نازہ مسجد بلال بن رباح کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی اور مسجد کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔

شہید علی العالول کو شمالی رفح میں خرب العدس میں لایاگیا اور اس کی نماز جنازہ مسجد بدر کے میدان میں ادا کی گئی۔

چالیس سالہ شہید احمد ابول لولی کا جسد خاکی مشرقی رفح میں الشوکہ قصبے میں ایک قافلے کی شکل میں پہنچایا گیا۔

خیال رہے کہ 30 مارچ کو فلسطین میں یوم الارض کے موقع پر فلسطینیوں نے تحریک حق واپسی کا آغاز کیا۔ اس تحریک کے دوران لاکھوں فلسطینی ہر جمعہ کو غزہ کی سرحد پر جمع ہو کر حق واپسی کےلیے مظاہرے کرتے ہیں۔ اسرائیلی فوج طاقت کے ذریعے فلسطینیوں کے حق واپسی کو کچلنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ تیس مارچ کے بعد سے اب تک 167فلسطینی شہید اور18ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں تین شہداء کے جنازے، لاکھوں عوام آخری دیدار کے لیے امڈ آئے!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.