• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چھ سو حجاج پر مشتمل فلسطینی عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز پہنچ گیا

اتوار 12-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11675
0
SHARES
0
VIEWS

مدینہ منورہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عازمین حج کا چھ سو حجاج کرام پر مشتمل قافلہ گذشتہ روز مدینہ منورہ پہنچ گیا۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیربرائے مذہبی امور الشیخ یوسف ادعیس نے بتایا کہ غرب اردن کے

شہروں سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کا قافلہ اردن کے راستے مدینہ منورہ پہنچا۔ امسال حج کے موقع پر حجاز مقدس پہنچنے والا فلسطین کا یہ پہلا قافلہ ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف ادعیس نے کہا کہ غرب اردن کے شمالی اضلاع سے 5300 مردو خواتین اور جنوبی اضلاع سے 3321 عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچھ سو حجاج پر مشتمل فلسطینی عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز پہنچ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.