• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر صیہونی جارحیت، چار شہید اور چالیس زخمی

جمعہ 10-08-2018
in غزہ
0
0Pala11659
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پر صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد چار اور زخمیوں کی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں ایک حاملہ خاتون اور ایک کمسن بچہ بھی شامل ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چالیس زخمیوں میں اٹھارہ افراد وہ ہیں جو مغربی غزہ کے علاقے مسحال کے ایک کلچرل سینٹر پر جمعرات کی شام صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔

اس دوران حماس کے ترجمان نے مسحال کلچرل سینٹر پر صیہونی حکومت کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس وحشیانہ حملے کا مقصد قیام امن کے لئے مصر کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ اس حملے نے ثابت کردیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت پوری عرب قوم کی دشمن۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر صیہونی جارحیت، چار شہید اور چالیس زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.