• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اقوام متحدہ اور مصر کی وساطت سے جنگ بندی

جمعہ 10-08-2018
in غزہ
0
0Pala11657
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ تازہ کشیدگی کے بعد اسرائیل اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) غزہ کی پٹی کے علاقے میں عارضی جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔ فریقین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مصر اور اقوام متحدہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے ایک عہدیدار نے اخبار ’ہارٹز‘ کو بتایا کہ اگر رات فلسطینیوں کی طرف سے کسی راکٹ حملے کے بغیر گذر گئی تو سمجھیں کہ کشیدگی ختم ہوگئی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے ملاڈینوف اور مصر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ دو روز کےدوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر کئی فضائی اور زمینی حملے کیے جن کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہوگئے تھے۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ شام مغربی غزہ میں ایک ثقافتی مرکز پر بمباری کی۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 20 فلسطینی شہری زخمی ہوئےہیں۔ اسرائیلی فوج کی بمباری کے جواب میں فلسطینیوں نے اسرائیلی کالونیوں پر راکٹ حملے کیے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اقوام متحدہ اور مصر کی وساطت سے جنگ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.