• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں ثقافتی مرکز تباہ، 18 فلسطینی زخمی

جمعہ 10-08-2018
in غزہ
0
0Pala11655
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے وسط میں واقع ایک کثیر منزلہ عمارت پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اٹھارہ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیارے نے جمعرات کو جس عمارت پر بمباری کی ہے ،اس میں ایک ثقافتی مرکز اور دوسرے دفاتر قائم تھے۔اسرائیلی فوج نے فوری طور پر اس حملے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے اس حملے سے قبل غزہ کی پٹی سے اسرائیلی شہر بیر شیبہ کی جانب ایک راکٹ فائر کیا گیا تھا۔یہ راکٹ اس شہر ے نزدیک واقع ایک کھلے علاقے میں گرا تھا لیکن اس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔

غزہ کی پٹی میں یہ نئی کشیدگی ایسے وقت میں پیدا ہوئی ہے ، جب مصر اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک طویل المیعاد جنگ بندی کے لیے کوشاں ہے۔

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے بدھ کی شب غزہ کی پٹی پر دسیوں فضائی حملے کیے تھے جن کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔فلسطینی مزاحمت کاروں نے اس جارحیت کے ردعمل میں اسرائیلی علاقے کی جانب متعدد راکٹ فائر کیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بمباری سے غزہ میں ثقافتی مرکز تباہ، 18 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.