• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل نجی دورے پر اردن پہنچ گئے

جمعہ 03-08-2018
in حماس
0
0Pala6079
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نجی دورے پر اپنے اہل خانہ سے ملنے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن سے مقامی ذرائع نے بتایا کہ خالد مشعل نجی دورے پر عمان پہنچے ہیں تاہم ان کی کسی سرکاری عہدیدار سے ملاقات یا کسی عوامی، سیاسی یا سماجی تقریب میں شرکت کا امکان نہیں۔

خیال رہے کہ اردن کی شہریت رکھنے والے حماس رہنماؤں کو عمان آنے کے لیے پہلے اردنی حکومت سےاجازت لینا پڑتی ہے۔ خالد مشعل کا خاندان عمان میں ہے تاہم وہ شام کے دارالحکومت دمشق سے 2012ء میں قطر کے دارالحکومت دوحہ منتقل ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخالد مشعل نجی دورے پر اردن پہنچ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.