• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو رہائی پر مبارک باد

ہفتہ 04-08-2018
in حماس
0
0Pala8441
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے حال ہی میں صیہونی جیل سے رہائی پانے والے عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو صیہونی زندانوں سے رہائی پانے پر ٹیلیفون پر مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ھنیہ نے ٹیلی فون پر عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو ان کی مدت قید کے ختم ہونے کے بعد ان کی رہائی پرمبارک باد پیش کی۔

حماس کے سربراہ نے تحریک آزادی فلسطین اور صیہونی دشمن کے خلاف مسلح جہاد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ فلسطینی قوم منزل کے حصول تک مزاحمت جاری رکھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم کے لیے عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کا جذبہ قابل قدر اور قابل عمل نمونہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ کی عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو رہائی پر مبارک باد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.